کسی کو مسلسل آن لائن دیکھ کر اسے چاہ کر بھی میسج کرنے کا دل نہیں کرتا ... اس کی زندگی میں خلل پیدا کرنے والے ہم ہوتے کون ہیں ... بس مسکرا کر اس میسج کو دیکھتے رہنا جو اسے شاعری کی زبان میں بھیجنا تھا ...
سنو !!!
یہ بے بسی نہیں بس تمہاری خوشی کا احترام ہے ...








0 comments:
Post a Comment