Like us on Facebook

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Saturday, March 9, 2019

M AROOSH

ہم نے روتی ہی آنکھوں کو ہنسایا ہے بہت،
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے۔۔
🔥💔



M AROOSH


میں جو ہوں بد لحاظ اتنا
میری بھی اک کہانی ہے

M AROOSH

”حَسن کُوزہ گر“
سبُو و جام پر , تیرا بدن تیرا ھی رنگ 
تیری نازکی برس پڑی 
وہ کیمیا گری تیرے جمال کی برس پڑی 
میں سیلِ نُورِ اندروں سے دُھل گیا

میرے دَروں کی خلق ، یوں گلی گلی نکل پڑی 
کہ جیسے صُبح کی اذاں سنائی دے
تمام کُوزے بنتے بنتے ”تُو“ ھی بن کے رہ گئے

”ن م راشد“

Sunday, March 3, 2019

M AROOSH


میری ہر ایک امید کا قاتل

تیرا ایک لفظ 'خدا حافظ!!__

Thursday, February 21, 2019

WATCH & PUT YOU OPINION (ویڈیو دیکھنے کے بعد اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں

*ﮐﺘﻨﺎ ﺳﻮچوں ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ*

*ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﺎﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ*

M AROOSH


یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی۔۔۔!!! 

کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

Saturday, February 16, 2019

M AROOSH



کبھی ایسا ہو ہے کیا !!! 
کسی انسان سے بہت محبت ہو اور پھر اس سے وحشت ہونے لگے اور پھر ڈر لگنے لگے ...


M AROOSH

کسی کو مسلسل آن لائن دیکھ کر اسے چاہ کر بھی میسج کرنے کا دل نہیں کرتا ... اس کی زندگی میں خلل پیدا کرنے والے ہم ہوتے کون ہیں ... بس مسکرا کر اس میسج کو دیکھتے رہنا جو اسے شاعری کی زبان میں بھیجنا تھا ...
سنو !!!
یہ بے بسی نہیں بس تمہاری خوشی کا احترام ہے ...

Friday, February 15, 2019

M AROOSH

وہ ٹوٹتے ھُوئے رشتوں کا , حُسنِ آخر تھا 
کہ چُپ سی لگ گئی ، دونوں کو بات کرتے ھُوئے

”راجیندر منچندا بانی“

M AROOSH

سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے

Thursday, February 14, 2019

M AROOSH




M AROOSH

کہاں ہیں وہ عظیم بیٹیاں
جو اپنی امی کو کوئی بات سمجھائیں 
تو جواب ملتا ہے تو میری ماں نہ بن😜





M AROOSH

ہم نے روتی ہی آنکھوں کو ہنسایا ہے بہت، اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے۔۔ 🔥 💔